Good News! 35,000 jobs in various government sectors in punjab 2022
Good news for the unemployed, 35,000 jobs in various government sectors
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) through MPAs will distribute one lakh jobs from grade four to grade fifteen among the unemployed.
According to the report, after the shocking defeat in Khyber Pakhtunkhwa, it has been decided to allot job quota to MPAs for victory in Punjab elections. Unemployed people will get jobs on the recommendation of PTI MPA of the concerned constituency. Presumably, each MPA will be allotted a quota of 5,000 jobs.
In the first phase, 35,000 jobs will be created and these jobs will be given in School Education, Health Department, Housing Department and Civil Defense Department.
---------------------------------------------------------------------------------------------------
بےروز افراد کیلئے خوشخبری، مختلف سرکاری شعبوں میں 35 ہزار نوکریاں
پاکستان تحریک انصاف ایم پی ایز کے ذریعے گریڈ چار سے گریڈ پندرہ تک کی ایک لاکھ نوکریاں بیروزگار افراد میں بانٹے گی۔
رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں عبرت ناک شکست کے بعد پنجاب میں انتخابات میں فتح کے لئے ایم پی ایز کو نوکریوں کا کوٹہ الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیروزگار افراد کو نوکریاں متعلقہ حلقے کے پی ٹی آئی ایم پی اے کی سفارش پر ملیں گی۔ ممکنہ طور پر ہر ایم پی اے کو پانچ ہزار نوکریوں کا کوٹہ الاٹ کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں 35 ہزار نوکریاں دی جائیں گی اور یہ نوکریاں اسکول ایجوکیشن، محکمہ صحت ، محکمہ ہاؤسنگ اور محکمہ شہری دفاع میں دی جائیں گی۔