- Apply Online on NTS Educators Jobs
- Download Educators Jobs Application Form
- Educators Jobs Bank Fee Challan Form
- NTS Educators Jobs Online Apply Link
- Last Date is 04-12-2017
Download NTS Test Books for Educators Jobs 2017 test
Educators Jobs Syllabus will be uploaded shortly.
- Educators Jobs in Punjab
- NTS Educators Jobs 2017
- Latest Educators Jobs Policy
- ESE Jobs test MCQs
- SSE Jobs Test MCQs
- SESE Jobs test MCQs
- AEOs Jobs test MCQs
See District Wise Vacant Seats Detail of Educators Jobs 2017
ایجوکیٹرز بھرتی 18-2017 کی تعلیمی شرائط
مطلوبہ تعلیم:
1۔ ESE آرٹس کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری / بی ایس ( آنرز -16 سالہ تعلیم ) سیکنڈ ڈویژن اردو، انگریزی، مطالعہ پاکستان، نفسیات، اسلامیات، سیاسیات، جغرافیہ، ایجوکیشن اور تاریخ رکھی گئی ہے)
2۔ ESE (سائیں میتھ) کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری / بی ایس ( آنرز -16 سالہ تعلیم ) سیکنڈ ڈویژن فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زووالوجی اور ریاضی رکھی گئی ہے۔
3۔ SESE( آرٹس) کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری / بی ایس ( آنرز -16 سالہ تعلیم ) سیکنڈ ڈویژن اردو، انگریزی، مطالعہ پاکستان، نفسیات، اسلامیات، سیاسیات، جغرافیہ ،ہوم اکنامکس، شماریات، ایجوکیشن اور تاریخ رکھی گئی ہے)
4۔ SESE (سائینس) کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری / بی ایس ( آنرز -16 سالہ تعلیم ) سیکنڈ ڈویژن فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زووالوجی اور ریاضی رکھی گئی ہے۔
5۔SESE (عرابک ) کے لیے سیکنڈ ڈویژن ایم اے عرابک یا بی ۔اے اور ساتھ میں شہادت العالمیہ
6۔SESE( پی ای ٹی ) کے لیے سیکنڈ ڈویژن ایم ایس سی /ایم ایے / بی ایس ( آنرز) 16 سالہ تعلیم
( سپورٹس سائنس / فزیکل ایجوکیشن )
7۔SESE ( ڈی ۔ایم ) کے لیے سیکنڈ ڈویژن ماسٹر فائن آرٹس کے ساتھ ہو۔
8۔SESE(کمپیوٹر سائنس ) کے لیے سیکنڈ ڈویژن ایم ایس سی ( کمپیوٹر سائنس) /ایم سی ایس / ایم آئی ٹی / ایم سی ایس ( آئی ٹی ) / ماسٹر آف سائنس ( آئی ٹی ) / بی ایس ( آنرز - 16 سالہ تعلیم ) ہو
9۔SSE( آرٹس - بی پی ایس -16) کے لیے سیکنڈ ڈویژن ماسٹر ڈگری / بی ایس ( آنرز-16 سالہ تعلیم ) اردو، انگریزی، مطالعہ پاکستان، نفسیات، اسلامیات، سیاسیات، جغرافیہ، ہوم اکنامکس، شماریات،ایجوکیشن اور تاریخ رکھی گئی ہے)
10۔SSE( سائنس - بی پی ایس -16) کے لیے سیکنڈ ڈویژن ماسٹر ڈگری/ بی ایس ( آنرز-16 سالہ تعلیم ) ( فزکس، کیمسٹری ،باٹنی ، زالوجی ، ریاضی ) رکھی گئی ہے ۔
11۔SSE( کمپیوٹر سائنس - بی پی ایس -16) کے لیےسیکنڈ ڈویژن ایم ایس سی ( کمپیوٹر سائنس) /ایم سی ایس / ایم آئی ٹی / ایم سی ایس ( آئی ٹی ) / ماسٹر آف سائنس ( آئی ٹی ) / بی ایس ( آنرز - 16 سالہ تعلیم ) ہو
12۔ AEO کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگر/ بی ایس ( آنرز - 16 سالہ تعلیم ) سیکنڈ ڈویژن اردو، انگلش، فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زووالوجی، ریاضی، شماریات اور کمپیوٹر سائینس ہے۔
گروپ کریٹر : محمدرمضان چھینہ منکیرہ ضلع بھکر
نوٹ : اشتہار کے مطابق ( پوانئٹ -13) ایجوکیٹرز کی پالیسی میں جو اس پوائنٹ کے بارے میں جو باتیں لکھی گئی ہیں وہ اردو مین تفصیل سے پوسٹ کروں گا۔شکریہ !!!